اللہ پاک کے پیارے نبیﷺ نے فرمایا:
تم میں بہترین شخص وہ ہے جس نے قراٰن سیکھا اور دوسروں کو سکھایا ۔
(صَحِیحُ البُخارِی ج ۳ ص۴۱۰حدیث ۵۰۲۷)
حضرتِ سیِّدُناابو عبد الرحمن سُلَمی رضی اللہ تعالٰی عنہ مسجِدمیں قراٰنِ پاک پڑھایا کرتے اور فرماتے: اِسی حدیثِ مبارک نے مجھے یہاں بٹھا رکھا ہے۔
(فَیضُ القَدیر ج۳ ص۶۱۸ تحتَ الحدیث۳۹۸۳)
Add comment